Fact about death
. بیالوجی کے ماہرین کہتے ہیں کہ موت کی آخری ہچکی کے ساتھ ہی ایک جاندار کے جسم میں موجود 30 ٹریلیّن خُلیے Dead ہونا شروع ہو جاتے ہیں- اور ہر مُردہ خُلئے پر ایک "بیکٹیریا" مسلّط ہو جاتا ہے- اس مقصد کےلئے انسانی آنت میں 37 ٹریلیّن بیکٹیریاز ہر وقت موجود ہوتے ہیں- اس عمل کو "ڈی کمپوزیشن" کہا جاتا ہے-
یہ بیکٹیریاز مردہ سیل کو چیر پھاڑ کر رکھ دیتے ہیں اور کاربوہائیڈریٹس ، لیپڈ اور پروٹین کو بدبو آور گیسز میں تبدیل کرنے لگتے ہیں- یہ بدبو مکھیوں اور دوسرے حشرات الارض کےلئے اشتہاء کا باعث بنتی ہے- چنانچہ یہ قدرتی فوج مل جل کر چند ہی روز میں مردہ جسم کو صفحہء ہستی سے مٹا دیتی ہے- بچی کھچی ہڈیاں بھی وقت کے ساتھ ساتھ مٹی بن جاتی ہیں-
یہ وہی جسم ہے جسے صبح سے شام تک سنوارا جاتا ہے- کھلایا پلایا جاتا ہے-
جو چیز باقی بچتی ہے ، اور جس تک کسی بیکٹیریا و حشرات کی پہنچ نہیں ، وہ روح ہے-
یہ وہی روح ہے جسے صبح سے شام تک تڑپایا جاتا ہے- اور بھوکا رکھا جاتا ہے ۔👌 ایک بھترین میسج!👌
سوچا کیوں نہ اپنوں کو بھی اس میں شامل کر لوں.
👀 فٹبال میچ: ۹۰ منٹ،
👀 کرکٹ : دن بھر
👀 فلم: ۱۳۰ منٹ
👀ڈرامہ: 60 منٹ
🍃نماز: 5 یا 10 منٹ
جہنم: زندگی بھر.. 🔥
جنت: زندگی بھر.. 🌺
✋اہل عقل و دانش کیلئے سوچنے کا مقام
👈وٹس ایپ پر ۳۰۰ دوست
موبائل: ۲۰۰
علاقے: ۵۰
👋مشکل کے وقت(۱)
💦جنازے میں (رشتدار)
قبر (اکیلا)
تعجب نہ کریں زندگی اسی کا نام ہے.
🙌حقیقت یہی ہے آپ کو آپ کی صحیح عبادت ہی کام آئے گی.
مجھے اگر اپنےگھر میں رکھے قرآنی نسخہ پر دھول نظر آئے تو مجھے اپنے آپ پر رونا چاہیے.
👈دنیا بڑی عجیب ہے
جنازے پر جنازہ
وفات پر وفات
بجلی کڑکنے کی طرح موت کی خبریں
فلان ایکسیڈنٹ کی موت
فلان بیماری سے
فلاں چلتے چلتے چل بسا
👈سب کو مٹی تلے دفنایا
یقینا میرا اور آپکا دن بھی آنے والا ہے.
👌 اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں.
👈 محترم دوست: توبہ کو چھوٹی عمر کے بہانے مؤخر نہ کرو.
👈معاف کرنا قبروں پر کہیں یہ بورڈ نہیں لگا ہے.
👈( صرف بڑوں کیلئے )👉
🌹دنیا تین دن کی ہے🌹
کل: جو کبھی واپس نہیں آئے گا
آج: جو ہم جی رہے ہیں وہ ہمیشہ نهيں رہے گا.
آئندہ کل: ہم نہیں جانتے کہاں ہونگے.
✅ معاف کرتے جاؤ
✅خیرات کرتے جاؤ
🔔میں ..... آپ ..... وہ....
سب جانے والے ہیں.
اے اللہ ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما.
👌 : جو جیسی زندگی گزارتا ہے اسی پر مرتا ہے
جو جس حالت میں مرتا اسی پر اٹھایا جائے گا.
میرا اور آپکا انتخاب کیا ہے؟
🌹قابل غور باتيں🌹
سڑکیں: جام
بازار: بھیڑ ہی بھیڑ
بینک: لائن پر لائن
یونیورسٹیاں: سیٹیں فل
پلے گراؤنڈ: کھچا کھچ بھرے
مطاعم: بھیڑ ہی بهیڑ
پر افسوس
👈مساجد: خالی👉
یا رب رحم فرما' ..
یا رب اصلاح کی توفیق دے.
Comments
Post a Comment